عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل ہوگئے، راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت ہوئی،کیس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کالطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ،غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے جائیں، انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، سماعت 13دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا،کیس کی سماعت 13دسمبر کو ہوگی۔بدھ کے روز سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل واپس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شک ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو دائرہ اختیار کا غلط مشورہ دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیراعلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہو گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی11 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں اسلام آباد میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت مزید پڑھیں

میجر(ر)عادل راجہ

پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام،میجر(ر)عادل راجہ لندن میں گرفتار

لندن (نمائندہ خصوصی ) پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر(ر)عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عادل راجہ کو گزشتہ روز لندن پولیس نے انکوائری کیلئے بلایا تھا۔ مزید پڑھیں