لاہور ہائیکورٹ

عورت مارچ رکوانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی

لاہور(نمائندہ خصو صی) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8مارچ کو منعقد کیے جانے والے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست رانا سکندر ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے مزید پڑھیں

بشری بی بی

جعلی رسیدوں کا کیس،آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم دے دیا۔ جمعرا ت کوبانی پی ٹی آئی کے خلاف 6کیسز اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انتخابات کی تاریخ کے اختیار کا کیس، ایڈووکیٹ اور اٹارنی جنرل عدالت طلب

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کیخلاف درخواست پر معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل اور اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی، ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کر کے ضمانت پر رہائی حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

لاپتہ بلوچ طلبہ کیس:کون بے وقوف جبری گمشدگیوں کی ایڈوکیسی کریگا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں طلب کیے جانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر رکھا ہے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے آر او کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصو صی) لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توہینِ عدالت کیس: عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو جاری دوسرا شوکاز واپس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کو عدالت سے غیر حاضری پر جاری دوسرا شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام مزید پڑھیں

جسٹس محمد امیر بھٹی

کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ نہیں بدلا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصو صی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے آپ پر فخر ہے میں نے کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا۔ لاہور میں نئے ججز کی تقریب سے مزید پڑھیں

اسد طور

عدلیہ تضحیک کیس: اسد طور کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تضحیک کے کیس میں گرفتار صحافی اسد طور کا 5 روزی جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گرفتار صحافی اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں