احسن اقبال

چین کی ترقی عالمی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لے جائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کے وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال چوہدری نے عالمی افراط زر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ترقی عالمی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لے جائے گی۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

سینٹ ، دی نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل ،قران پاک کی اغلاط سے پاک طباعت ، ریکارڈنگ بل 2023سمیت متعدد بلز منظو

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینٹ نے دی نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل ،قران پاک کی اغلاط سے پاک طباعت ، ریکارڈنگ بل 2023سمیت متعدد بلز منظور کرلئے ۔ جمعہ کو اجلاس میں سینٹ نے دی نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل مزید پڑھیں

اجلاس

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

لسبیلہ ہیلی کاپٹرکے شہدا کے خلاف مہم ،سائفر کاجھوٹ گھڑا اور قومی سلامتی کمیٹی کے ذریعے اسے سچ بنانے کی سازش کا مذموم اور گندا کھیل تم نے کھیلا تھا،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹرکے شہدا کے خلاف مہم ،سائفر کاجھوٹ گھڑا اور قومی سلامتی کمیٹی کے ذریعے اسے سچ بنانے کی سازش کا مذموم اور گندا مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ کے خلاف قرار داد منظور لی

اسلام آباد ( گلف آن لائن)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ کے خلاف قرار داد منظور کرتے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کو پارلیمنٹ مسترد کرتی ہے ،ایوان وزیراعظم اور کابینہ کوپابند کرتا ہے اِس مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

الیکشن کاشیڈول آگیا ، اگرہمت ہے تو 3 ججز کیخلاف ریفرنس لائیں،شیخ رشید

اسلام آباد ( گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ الیکشن کاشیڈول آگیا ، اگرہمت ہے تو 3 ججز کیخلاف ریفرنس لائیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران خان

ہار سے خوفزدہ حکومت آئین کی خلاف ورزی پر بھی آمادہ ہے،عمران خان

لاہور ( گلف آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات میں شکست کے خوف سے آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے،سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر الیکشن روکنے مزید پڑھیں

سینیٹ

قومی اسمبلی نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پرقابض اسرائیلی فورسز کی بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد منظوری کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی نے عبادت میں مصروف فلسطینیوں پر مسجد اقصی میں قابض اسرائیلی فورسز کی تازہ بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں کہاگیا ہے کہ بچوں اور عورتوں سمیت عبادت مزید پڑھیں