وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں نیشنل کانگریس کے انعقاد پر نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں نیشنل کانگریس کے انعقاد پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کمیونسٹ پارٹی نے چین کی قوم کی خوش حالی اور عالمی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اتحادی چاہتے تھے عمران خان اقتدار میں مزید رہیں اورحالات کا سامنا کرسکیں، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی غیر یقینی معاشی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد میں شامل کچھ لوگوں نے تجویز دی تھی عمران خان کو معاشی بحران مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا، عمران خان

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ایک انٹرویومیں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ہسپتال مزید پڑھیں

عمران خان

امریکی صدر کا پاکستان مخالف بیان ،عمران خان کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان کی مذمت کرتے ہوئے سوالات پوچھ لئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمت

اسلا آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایسے بہیمانہ اور انتہائی قابل مذمت اقدامات کا مقصد افراتفری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے بارے میں جن شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے وہ بالکل غلط ہیں، وزیر توانائی

گوجرانوالہ (گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے بارے میں جن شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے وہ بالکل غلط ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اینٹی کرپشن انکوائری،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی (گلف آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کرتے ہوئے ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹوں کی انتہائی معمولی قیمت پر خریداری سے متعلق انکوائری کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں