پیٹرولیم کی قیمتوں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں 15 دنوں بعد رد و بدل کرنے کا فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور( گلف آن لائن)ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔نجی ٹی وی نے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس

قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوئم سمیت دو بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوئم سمیت دو بلوں کی منظوری دے دی۔ بدھ کو اجلا س کے در ان وزیر مملکت برائے قانون سینیٹر شہادت اعوان نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

شہباز شریف کا سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کرنے اورسیلاب متاثرین کی امداد اور رقوم کی تقسیم کے بارے میں ہر اڑتالیس گھنٹے بعد پیش رفت سے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں،جو شخص جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان دہشتگردی کے مقابلے کیلئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی قانون کے مطابق دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے انسداد دہشتگردی آپریشن سے متعلق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت سے عمران خان کی نااہلی کی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت سے عمران خان کی نااہلی کی کارروائی شروع کرنیکا مطالبہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے ،عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں۔شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ بیان مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے، عدالت اسے برقرار رکھے تو پی ٹی آئی تحلیل ہوجائیگی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی نا قابل بیان ہے، متاثرین کی آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ بلوچستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی نا قابل بیان ہے، متاثرین کی آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پوری قوم متاثرہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات نے فارن فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فارن فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ چور جھوٹا فارن فنڈنگ مزید پڑھیں