پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا،اجلاس آئین مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں ۔ اپنے بیان وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ لاہور مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا کل خیبر پختوانخوا سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر اسلام آباد کی طرف نکلنے کا اعلان

پشاور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کل بدھ کو خیبر پختوانخوا سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر اسلام آباد کی طرف نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کا مارچ کوئی جمہوری مارچ نہیں مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،شاہ محمودقریشی

پشاور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،ایسے حالات میں کارکنان کی گرفتاریاں مناسب نہیں، فوج کا ایک آئینی کردار ہے اگر وہ آئینی کردار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سینئر کشمیری رہنمایاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے جعلی الزامات پر فرد جرم عائد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ،کسی فسطائی گروہ یا جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینیٹ میں قائد ایوان و وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کسی فسطائی گروہ یا جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی، قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

لاہور میں پولیس اہلکار پر فائرنگ کر کے سرخ لکیر پار کی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں پولیس اہلکار کمال احمد پر فائرنگ کرکے سرخ لکیر پار کی گئی، میڈیا سیاسی سرگرمیوں کی کوریج کرے تاہم شرپسندی، تشدد اور دہشت مزید پڑھیں