وزیر اعظم عمران خان

جنوبی ایشیاء میں امن کا دارومدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد /اقوام متحدہ (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں امن کا دارومدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے گھنائونے اقدامات جنگی جرائم اور مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

احساس پروگرام کی پالیسی پبلک ہے،پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا بی آئی ایس پی سے کوئی تعلق نہیں،ثانیہ نشتر

اسلام آباد (گلف آن لائن) معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کی پالیسی پبلک ہے،پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا بی آئی ایس پی سے کوئی تعلق نہیں،احساس میں کوئی سیاست نہیں ہو رہی ہے،اپوزیشن مزید پڑھیں

نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، ڈسٹرکٹ پرائس اسسمینٹ کمیٹی نے 11سو 28کنال زمین کا تخمینہ چار ارب 15کروڑ روپے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

کشمیر کے بعدآسام سے مسمانوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کی ویڈیوز سامنے آئیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ کشمیر کے بعدآسام سے مسمانوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کی ویڈیوز سامنے آئیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایاکہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے جس طرح کشمیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

امریکا اور پاکستان کو مل کر افغانستان میں امن کے قیام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مل کر افغانستان میں امن کے قیام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے، طالبان امن مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

دنیا کو اس وقت ابھرتے ہوئے نئے پاکستان کی ضرورت ہے ،اقتصادی طور پر کسی بھی ملک کو تنہا نہیں کیا جا سکتا’ ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(گلف آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جن ممالک نے اپنے ادارے مضبوط کئے وہ کامیاب ہو گئے اور انہوں نے ترقی کی،فیصلہ سازی میں بیوروکریسی اوروزارتوں کا ہاتھ ہوتا ہے ،اگر فیصلہ سازی میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رینکنگ ممبر ریپبلکن سینیٹر جیمز رِش سے ٹیلیفونک رابطہ

نیو یارک (گلف آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ سے متعلقہ مصروفیات کے موقع پر سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رینکنگ ممبر ریپبلکن سینیٹر جیمز رِش سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے، وزیراطلاعات

اسلام آ باد ( گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہوزیراعظم اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے، کشمیر کے بعد آسام سے مسلمانوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بھارت کی لائن آف کنٹرول سے دراندازی کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بھارت کی لائن آف کنٹرول سے دراندازی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت جعلی مقابلوں، نسل کشی اور فالس فلیگ آپریشنز کے لیے ایسے الزامات مزید پڑھیں

وزیر اعظم

جب تک ہم سچے، امانت دار انصاف کرنے والے نہیں ہوں گے، عظیم قوم نہیں بن سکتے، وزیر اعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ہم سچے، امانت دار اور انصاف کرنے والے نہیں بنیں گے ہماری قوم عظیم قوم نہیں بن سکے گی،ناانصافی کا نظام پاکستان میں ہے، بڑے بڑے مزید پڑھیں