پاکستان

جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، اقوام متحدہ

خرطوم (گلف آن لائن)جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے دوسال قبل تعمیر کئے گئے سینکڑوں کلومیٹر پشتوں کو دوبارہ مضبوط بنا رہے ہیں تاکہ ملک میں لوگوں کوسیلاب کے دوران مٹی کے تودوں سے بچایا جاسکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

بوآؤ ایشیائی فورم

چین، بوآؤ ایشیائی فورم کا انعقاد ،چین کے کھلے پن کا واضح اظہار

بیجنگ(گلف آن لائن)بو آؤ ایشیائی فورم کا سالانہ اجلاس اٹھائیس تا اکتیس مارچ چین کے صوبہ ہائی نان کےشہر بو آئو میں منعقد ہو رہا ہے۔ موجودہ اجلاس کا موضوع ہے “دنیا کی غیریقینی صورتِ حال :اتحاد اور تعاون سے مزید پڑھیں

دفتر اطلاعات

2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا، چینی ر پورٹ

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کی ریاستی کونسل کی دفتر اطلاعات نے 2022 کے دوران امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک رپورٹ جاری کی۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطا بق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 مزید پڑھیں

جوزف بوریل

بیلاروس کاروسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا اشتعال انگیزی ہوگا، یورپی یونین

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنیکے معاہدہ پر یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلاروس کا روسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا غیر ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل

اسرائیلی سپریم کورٹ کی وزیر اعظم کو توہین عدالت کے جواب کے لیے ایک ہفتے کی مہلت

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اتوار کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو توہین عدالت کے الزامات کا جواب دینے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔ ان کے خلاف یہ مقدمہ ایک غیر سرکاری مزید پڑھیں

یوو گیلنٹ

نیتن یاہو ہماری قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،اسرائیلی اپوزیشن لیڈر

تل ابیب (گلف آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو عدالتی ترامیم کو مسترد کرنے کی وجہ سے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ اپنی برطرفی کے بعد گیلنٹ نے کہا ہے مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیدیا

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا نے سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

روس کا بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کرنے کا اعلان، نیٹو کا سخت ردعمل

ماسکو(گلف آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کو نصب کرنے کے اعلان کو نیٹو نے خطرناک اور غیر ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں