صدر ولادیمیر پوٹن

یوکرین تنازع کے حل کیلئے چین کی تجاویز قابل احترام ہیں، روسی صدر

ماسکو (گلف آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ یوکرین تنازع کے حل کیلئے چین کی تجاویز قابل احترام ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ روس کے اہم دورے پر ماسکو پہنچے،انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

صومالیہ میں گزشتہ سال خشک سالی سے 43 ہزار ہلاکتیں ہوئیں،اقوام متحدہ

موغادیشو(گلف آن لائن)صومالیہ میں طویل عرصے سے جاری خشک سالی کے نتیجے میں گزشتہ سال 43 ہزار افراد موت کی نیند سو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی اور صومالی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

امریکا کا چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا نے چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غیرمنصفانہ نتائج دے، تعمیری سفارت کاری نہیں۔انٹونی مزید پڑھیں

حسین امیر عبداللہیان

سعودی عرب کے تعاون سے خطے میں استحکام کے لیے کوشاں ہیں،ایران

تہران (گلف آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہاہے کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان نے جلد ملاقات کریں گے۔ مجوزہ ملاقات کے لیے تین جگہیں تجویز کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

علی شریف العمادی

قطر کے سابق وزیرخزانہ کوبدعنوانی پر فوجداری مقدمے کا سامنا

دوحہ (گلف آن لائن )قطر کے سرکاری پراسیکیوٹر نے سابق وزیرخزانہ علی شریف العمادی کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں فوجداری مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔قطرنیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شریف عمادی اور دیگرمتعدد افراد پر رشوت خوری، عہدے مزید پڑھیں

جوزپ بوریل

سعودی ایران تعلقات کی بحالی خطے کے استحکام میں معاون ہے،یورپی یونین

برسلز(گلف آن لائن)یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے کمشنر جوزپ بوریل نے کہاہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے کے استحکام میں مدد ملے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز کے دورے پر آئے مزید پڑھیں

سیکورٹی معاہدے

عراق کا ایران کے ساتھ مشترکہ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کا اعلان

بغداد(گلف آن لائن)عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے اتوار کے روز ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات، مزید پڑھیں

بیت المقدس

اسرائیل رمضان کے دوران مسجد اقصی میں مسلمانوں کی عبادت میں خلل نہ ڈالے، فلسطین

قاہرہ(گلف آن لائن)ماہ رمضان کے دوران بیت المقدس میں مسلمانوں کو عبادتوں کی مکمل آزادی کے لیے مصر کی ثالثی میں فلسطین اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے سے مزید پڑھیں

سبراہمنیم جے شنکر

چین کیساتھ لداخ میں صورتحال خطرناک ہے، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی وزیر خارجہ سبراہمنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ چین کیساتھ لداخ میں صورت حال نازک اور خطرناک ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک کانفرنس میں جے شنکر نے کہا کہ میرے مطابق صورتحال اب مزید پڑھیں