خالصتان کے نعرے

لندن، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے خالصتان کے نعرے

لندن(گلف آن لائن)لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا جہاں مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پنجاب میں پولیس کے مظالم کے خلاف لندن میں مزید پڑھیں

نماز تراویح ادا

شب رمضان، مسجد حرام میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ نماز تراویح ادا

مکہ مکرمہ(گلف آن لائن)سلامتی سے بھرپور روحانی ماحول میں اور تمام سرکاری اور نجی شعبوں کی جانب سے وسیع تیاریوں کے درمیان رمضان المبارک کی پہلی رات مسجد حرام میں نماز تراویح ادا کی گئی۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل

2005 میں خالی کی گئی یہودی بستیوں کی آباد کاری کا کوئی ارادہ نہیں،اسرائیل

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں خالی کرائی گئی بستیوں کی تعمیر نو اور دوبارہ آباد کاری کا کوئی ارادہ نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

سعودی ایئر لائنز

سعودی ایئر لائنزکا دو ہفتوں میں عراق کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کااعلان

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزیر تجارت، کونسل آف جنرل اتھارٹی فار فارن ٹریڈ کے چیئرمین اور سعودی عراقی رابطہ کونسل کے سربراہ ماجد القصبی نے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی ان ہدایات کا انکشاف کیا مزید پڑھیں

شیخ محمد بن زایدآل نہیان

امارات،رمضان سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

ابوظہبی(گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زایدآل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں

بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیلوں میں قید دو ہزار فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے نمائندوں نے کہاہے کہ جیل حکام کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد تقریبا 2,000 فلسطینی اسیران جمعرات کو کھلی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق زیر حراست افراد کے مزید پڑھیں

ڈرون انڈسٹری

امریکا کی ایران کی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیاں

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا نے ایران اور ترکیہ میں چار اداروں اور تین افراد پر ایران کے ڈرون اور ہتھیاروں کی تیاری کے پروگراموں میں مدد کے لیے یورپی ساختہ ڈرون انجنوں سمیت آلات کی خریداری میں ملوث ہونے پر مزید پڑھیں

فرحان حق

برطانیہ کا یوکرین کو یورینیم بم فراہمی کرنے کا ارادہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

اقوام متحدہ (گلف آن لائن)ایک رپورٹ کے مطابق ،برطانیہ یوکرین کو یورینیم بم کی فراہمی پر غور کر رہا ہے۔ بد ھ کے روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے چائنا میڈیا گروپ کے نامہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اسرائیلی وزیر نے فلسطین سے نفرت کی انتہا کردی

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیل کے وزیر خزانہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطین اور اس کے لوگوں سے اپنی نفرت کا اظہار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دورے کے دوران ایک موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر بیزالل مزید پڑھیں