کورونا وائرس

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

نیویارک (گلف آن لائن)عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد تین سو ملین کا ہندسہ عبور کر گئی ہے۔ادھرمیکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

کویت

کویت نے اپنے شہریوں کو قازقستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

کویت سٹی(گلف آن لائن)قازقستان میں موجود کویت کے سفارتخانے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کومدنظر رکھتے ہوئے جلد ازجلد قازقستان سے لوٹ جائیں۔کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی حکومت نے قازقستان میں ایمرجنسی مزید پڑھیں

گولی مارنے

ایندھن قیمتوں پر احتجاج، قازق صدر کا بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

الماتی(گلف آن لائن)قازقستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ قازق صدر نے فوج کو بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کی اجازت دیدی ہے۔عالمی مزید پڑھیں

ویانا

ویانا میں سعودی مندوب کی روسی اور امریکی نمائندوں سے اہم ملاقاتیں

ویانا (گلف آن لائن)آسٹریا کے صدر مقام ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے یہاں تعینات سعوی عرب کے مستقل مندوب شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان نے پہلے روسی مندوب اور اس کے بعد امریکی ایلچی برائے ایران روبرٹ میلی مزید پڑھیں

پلوامہ حملے

پلوامہ حملے کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے، کانگریس رہنما کا انکشاف

نئی دہلی (گلف آن لائن)کانگریس رہنما ادت راج نے انکشاف کیا ہے کہ پلوامہ حملہ کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس رہنما نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مودی ڈرامہ کرتے مزید پڑھیں

امریکی جمہوریت

کیپٹل ہل کے واقعے کو ایک سال ہو چکا ہے اور امریکی جمہوریت کا “مرض” مزید بدترہو رہا ہے

کیپٹل ہل(گلف آن لائن) چھ جنوری کو ،امریکہ میں ہونے والے ” کیپٹل ہل” واقعے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے ۔گزشتہ ایک سال میں امریکہ شدید منقسم ہوا ہےاور دنیا کے سامنے یہ واضح ہوا ہے کہ “امریکی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی طرف سے قازقستان کے صدر توکایوف کے نام پیغام

بیجنگ(گلف آن لائن)7 جنوری کو چینی صدر شی جن پھنگ نے قازقستان کے صدر قاسم یومارٹ توکایوف کے نام ایک پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ قازقستان میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر فسادات مزید پڑھیں

وانگ وین بن

چین، غربت میں کمی اورمشترکہ ترقی وخوشحالی کے فروغ کےلیے تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے،وانگ وین بن

بیجنگ(گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین غربت میں کمی اور مشترکہ ترقی و خوشحالی کے فروغ کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں

جرمن حکومت

افغان تارکین وطن کا جرمنی میں انضمام آسان بنایا جائے گا، جرمن حکومت

برلن(گلف آن لائن)نئی جرمن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فرار ہو کر جرمنی پہنچنے والے تارکین وطن کا جرمن معاشرے میں انضمام آسان بنایا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئی وزیرداخلہ نینسی فیزر نے افغانستان سے جرمنی مزید پڑھیں

قطر

طیاروں کی چھت گلنے پر قطر کا ایئربس کمپنی سے خطیر زر تلافی کا مطالبہ

دوحہ (گلف آن لائن)قطر کی فضائی کمپنی قطر ایئرویز نے طیارہ ساز کمپنی ایئربس سے 61.8 کروڑ ڈالر کے زر تلافی کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ معاوضہ اے 350طیاروں کی چھت گلنے کے حوالے سے اختلاف مزید پڑھیں