چین ایران

چین ایران کے ساتھ مل کر بالادستی کی مخالفت جاری رکھنے کا خوا ہاں ہے

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ چین اور ایران جامع اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں،چاہے بین الاقوامی صورتحال میں کسی مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدرکی باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ویڈیووائرل،خرابیِ صحت سے متعلق افواہیں دم توڑگئیں

انقرہ (گلف آن لائن)ترکی کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے استنبول میں صدر رجب طیب ایردوآن کی نوجوان مردوخواتین کے ایک گروپ کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس سے چندروزپہلے ان کی صحت خراب ہونے کی مزید پڑھیں

امریکا

امریکامیں ویکسینیشن سے متعلق بڑا فیصلہ عدالت سے عارضی معطل

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے بڑی کمپنیوں کے ملازمین پر کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیو آرلینز کے فیڈرل اپیلز کورٹ نے یہ اسٹے گروپ مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی قاتلانہ حملے میں محفوظ

بغداد(گلف آن لائن)عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو اتوار کی صبح بغداد میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنانے والے ڈرون بم کے ذریعے قاتلانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا مزید پڑھیں

داعش

داعش کے55 سے عسکریت پسندوں کاہتھیار ڈال کر طالبان کی حمایت کا اعلان

کابل(گلف آن لائن)افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے شورش زدہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں داعش کے 50 سے زائد عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال کر طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

چین

چین نے چینی و امریکی صدور کی آن لائن ملاقات کی رپورٹ کو قیا س آرا ئی قرار دے دیا

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چینی و امریکی صدور کیدرمیان آن لائن ملاقات سے متعلق رپورٹ قیاس پر مبنی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چینی مزید پڑھیں

چین

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کی مشتر کہ تعمیر میں نیو زی لینڈ کی شر کت کا خیر مقدم

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔شی جن پنگ نے کہا کہ اگلے سال چین اور نیوزی لینڈ کے سفارتی تعلقات کے قیام کی مزید پڑھیں

ایران

ایران میں25کلو 60 فیصد تک افزودہ یورینیم ذخیرہ کر لی

تہران(گلف آن لائن) ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ 25 کلو 60 فیصد تک افزودہ یورینیم ذخیرہ کرلی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی نے ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے حوالے سے بتایا کہ اب تک جوہری ہتھیاروں کے حامل مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی کانگریس نے صدر جو بائیڈن کے 1 اعشاریہ 2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انفرا اسٹرکچر پیکیج کانگریس میں 206 ووٹوں سے منظور ہوا، جس کے لیے مزید پڑھیں

یکطرفہ پسندی

یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کی مخالفت کرنی چاہیے، چین ”بیلٹ اینڈ روڈ”کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دے گا، چینی صدر

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین حقیقی کثیرجہتی کا بھرپور استقامت سے تحفظ کرے گا، یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کی مخالفت کرنی چاہیے اور بنی نوع انسان کو ایک بہتر مستقبل کی مزید پڑھیں