نئے اٹارنی جنرل

نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کاچارج سنبھال لیا

اسلام آ باد (گلف آن لائن )نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ انتخابات کیس میں آج عدالت میں پیش ہوں گا،عدلیہ میں تقسیم پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ نئے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ملک کو فتح اور ڈالر دو سو کرنے والے بتائیں کہ قوم کہاں کھڑی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک کو فتح اور ڈالر دو سو کرنے والے بتائیں کہ قوم کہاں کھڑی ہے۔ عوام سے توجہ ہٹائی جارہی ہے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

جاوید قصوری

آئین شکنی کرنے کی بجائے انتخابات کا انعقاد کیا جائے’جاوید قصوری

لاہور ( گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمدجاوید قصوری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا قابل مذمت ہے ،اس فیصلے سے ملک کے اندر انارکی پھیلے گی اور حالات کنٹرول مزید پڑھیں

فواد چودھری

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کومذاق بنا کررکھ دیا ہے ‘ فواد چودھری

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو ایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک بیان میں ان مزید پڑھیں

سعید غنی

سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر کراچی کی مئیرشپ کا تقاضہ کر رہا ہے،سعید غنی

اسلام آباد (گلف آن لائن) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وزیرمحنت سندھ سعید غنی نے سراج الحق کے سپریم کورٹ کو لکھے جانے والے خط پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر کراچی کی مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

شہبازشریف آٹا سٹنٹ سے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے، وہ اپنی طرح قوم کو بھی بھکاری بنانا چاہتے ہیں،چودھری پرویزالٰہی

لاہور ( گلف آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے این اے 157 وہاڑی سے امیدوار چودھری محمد ایوب بندیشہ، چودھری اعجاز احمد وڑائچ، سید نور محمد شاہ، سابق تحصیل صدر وہاڑی چودھری محمد مزید پڑھیں

خورشید شاہ

عمران خان کوضمانتیں ملنے کا ریکارڈ قائم ہوچکا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوضمانتیں ملنے کا ریکارڈ قائم ہوچکا ہے، جلد یا بدیر عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں آنا ہوگا۔وفاقی وزیر خورشید شاہ نے ایک مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

عمران خان کو دوبارہ برسراقتدار آنے سے روکنے کیلئے پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے’پرویز الٰہی

لاہور (گلف آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ برسراقتدار آنے سے روکنے کے لئے پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آئین کے مطابق مردم شماری کے بعد الیکشن ہوگا’خواجہ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کہتا مردم شماری کے بعد الیکشن ہوگا ،عمران خان سے کیسے بات کریں وہ تو 11ہزار وولٹ کا کرنٹ مارتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں