وزیراعظم عمران خان

طالبان سے ہمیں کوئی سروکارنہیں، صرف امن و سکون چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) افغان صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ ہمیشہ سے یہی مؤقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں، دنیا کی عظیم فوجی اتحادنیٹوکوڈیڑھ لاکھ فوج کےساتھ افغانستان میں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 76 اموات، کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور.

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور ان سے ہونے والی اموات میں پھر تیزی پکڑ رہی‌ ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 76 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح مزید پڑھیں

پہلا میچ بارش کی نظز، پاکستان اس میچ سے فائدہ اٹھا سکتا تھا، رمیز راجہ

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز 2021: پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی وجہ سے ترک کردیا گیا ہے۔ پہلا میچ بارش کی نظز ہو گیا، پاکستان اس میچ سے فائدہ اٹھا سکتا تھا، سابق کپتان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

یہ کیسی ریاستِ مدینے ہے،عمران خان کے خلاف تقریر کرو تو نیب کا نوٹس آ جاتا ہے، بلاول بھٹو

کراچی (گلف آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ کیسی مدینے کی ریاست ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تقریر کرلو تو نیب نوٹس بھیج دیتا ہے، سیٹ جیت لو تو قتل کا مجرم بنادیا مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

پاک بمقابلہ ویسٹ انڈیز: نڈر کرکٹ کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائیں گے ، کپتان بابر اعظم

برجٹاون (گلف آن لائن) پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ہر میچ میں ذمہ داری سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ‌دائیں ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم نے کہا ، “میں ہر مزید پڑھیں

ایک شخص نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا.

اسلام آباد (گلف آن لائن) میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں مزید پڑھیں