کورونا وائرس

کورونا وائرس، مزید58افراد کاانتقال ،ایک ہزار800 کیس رپورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے جبکہ مزید ایک ہزار 800نئے کیسزرپورٹ ہوگئے۔منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کرونا وائر مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

آئین شکن آمروں اور سلیکٹڈ ٹولے کی کرپشن کی سزا قوم بھگت رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین پر شب خون مارنے والے آمروں اور سلیکٹڈ ٹولے کی کرپشن ، کمیشن اور ڈیلوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے۔مریم اورنگزیب کا شہزاد مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر

کورونا وائرس، مزید 46افراد جان کی بازی ہار گئے، 1589مریض شفایاب.

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزیدایک ہزار 920 کیسز سامنے آگئے ، مزید 46افراد اس موذی وبا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 1589مریض اس بیماری سے شفایاب ہو مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا کراچی جم خانہ میں پریکٹس سیشن جاری.

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ : جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کراچی جم خانہ میں پریکٹس سیشن شروع کر دیا . ٹیسٹ سیریز 26 جنوری سے شروع ہوگی اورکراچی نیشنل مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ،کارکنوں کو ہدایات جاری.

اسلام آباد (گلف آن لائن) پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ،تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں مسلم لیگ ن کے کارکنان کو فیض آباد میں جمع ہونے کی ہدایت مزید پڑھیں

شفقت محمود

اسکولوں کا دوبارہ آغاز، طلباء کا مستقبل حکومت کی اولین ترجیح ہے، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ طلباء کا مستقبل حکومت کی “اولین ترجیح” ہے کیونکہ 9 سے 12 تک کی کلاسز کا آج سے آغاز ہوا۔وفاقی وزیر نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا، “کل 9 سے 12 مزید پڑھیں

فردوس اعوان

لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی گئی ہے، پی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرشفقت محمود

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ آج ہوگا، وفاقی وزیرشفقت محمود

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ میں بتایا کہ اسکول کھلنے جمعہ کو وزارت صحت و تعلیم صورتحال کا جائزہ لے گی۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

کپتان بابر اعظم کی انجری سے فٹ ہونے کے بعد پریکٹس شروع.

لاہور (گلف آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی انجری سے فٹ ہونے کے بعد میدان میں واپسی نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں پریکٹس جاری. کپتان بابراعظم کا کہنا تھا میں نے پریکٹس شروع کردی ہے کیونکہ اب مزید پڑھیں