پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کرلیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ممکنہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کرلیا ہے، کیمپ 5 سے 20 اکتوبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری رہے گا۔سولہ روزہ کیمپ آئی سی مزید پڑھیں

شاہین

پاکستانی شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستانی شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستانی شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریگی۔ دورے میں 2 چارروزہ اور3 ون ڈے میچزکھیلے جائیں گے۔پی سی بی کے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی پر 10 ہزار روپے جرمانہ

کولکتہ(گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی پر 10 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔کولکتہ ہائی کورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی پر اسکول کیلیے غیرقانونی طور پر اراضی کے کیس میں 10 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔قائم مقام مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دیدیا ، پی سی بی نے بھی تصدیق کر دی

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دیدیا ، پی سی بی نے بھی تصدیق کر دی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کے استعفے کی مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے سات اننگز میں 121 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔بابر اعظم کو کرس گیل مزید پڑھیں

محمد رضوان کی بابر اعظم

ہم دونوں ہمیشہ چیزوں پر تبادلہ خیال کرتے ہیں ،محمد رضوان کی بابر اعظم کی تعریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دونوں ہمیشہ چیزوں پر تبادلہ خیال کرتے ہیں اور کھیل کے دوران بدلتی ہوئی صورتحال مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈکپ

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے بھارت جانے کیلئے حکومت سے این او سی طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خالد سجاد کھوکھر نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لیے حکومت سے این او سی طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ 12واں جونیئر ہاکی ورلڈکپ بھارت میں ماہِ نومبر میں ہوگا مزید پڑھیں

معین علی

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن(گلف آن لائن) انگلش کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کےمطابق 34سالہ معین علی اب صرف وائٹ بال کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ 64ٹیسٹ میچوں میں 2ہزار 914رنز اور 195وکٹیں لینے مزید پڑھیں