اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس3نومبر کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوگا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 54 کی کلاز 3 کے تحت ایک چوتھائی ارکان ریکوزیشن درخواست جمع کرائیں تو سپیکر اجلاس بلانے کا پابند ہیں ۔ مزید پڑھیں