سندھ ہائیکورٹ

بیوی کو آگ لگانے کے الزام میں انٹیلی جنس بیورو کے ملازم کی اپیل خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بیوی کو آگ لگانے کے الزام میں آئی بی کے باورچی جواد عباسی کی اپیل خارج کردی،جبری ریٹائرمنٹ کا محکمانہ فیصلہ برقرار رکھا، فیصلے میں کہاکہ سرکاری ملازم کی نجی زندگی کا کردار بھی محکمانہ مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ

معلومات تک رسائی شہریوں کا آئینی حق ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ سرکاری امور اور عوامی منصوبوں میں شفافیت پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، سندھ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار

کل کی ریلی کرپٹ ترین حکومت کے خلاف علم بغاوت ہو گی،فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کل کی ریلی کرپٹ ترین حکومت کے خلاف علم بغاوت ہوگی۔شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

جمہوریت کی کامیابی کیلئے قانون کی عملداری بنیادی امر ہے،مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی کامیابی کیلئے باشعور عوام، دیانتدار قیادت اور قانون کی عملداری بنیادی امر ہے۔ عالمی یوم جمہوریت پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران، کسی نے احتساب نہیں کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیوروکریسی کو پاکستان کی اصل اور مستقل حکمران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی 78 سالہ تاریخ میں سیاست دانوں سمیت دیگر حکمران طبقات کا احتساب تو ہوا، تاہم مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

آج ہمیں وطن عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنانے کا عہد کرنا ہوگا، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ہماری آن، بان اور شان ہے، آج ہمیں وطن عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنانے کا عہد کرنا ہوگا۔ 78ویں یومِ آزادی کی قوم کو پُرجوش مبارکباد مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

آئی ایم ایف کا پالیسی سازی اور عملدرآمد میں کرپشن اور غیرضروری اثر و رسوخ کم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پالیسیوں کی تشکیل اورعمل درآمد میں کرپشن اور غیرضروری اثرورسوخ کے خطرات کم کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی ملکیتی اداروں کے گورننس فریم ورک کے مکمل نفاذ پر زور مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان ایک اہم قوت رہا ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان رواداری، ہم آہنگی اور باہمی احترام کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے،اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی، شاہد خاقان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی۔ تقریب سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قوم مزید پڑھیں

عطاتارڑ

عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں، کرپشن پر کوئی ڈھیل نہیں ملے گی، عطاتارڑ

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں، کرپشن پر کوئی ڈھیل نہیں ملے گی، 190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا میگا مزید پڑھیں