بلاول بھٹو زرداری

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بحالی کی امید، بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرپور، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ امید ہے کہ مظفرآباد اور دیگر علاقوں سے متعلق درخواستیں بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عشرت العباد خان سمیت میری پہچان پاکستان کی قیادت کا محمد ناصر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ اور چیف میری پہچان پاکستان (ایم پی پی)ڈاکٹر عشرت العباد خان، انچارج مرکزی کمیٹی نہال احمد صدیقی، سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری اور ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات نعیم استافا نمک والا نے سینئر فوٹوگرافر محمد ناصر کے مزید پڑھیں

بنوں

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا تعاقب، مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل، 3 دن میں 177 مارے گئے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کا تعاقب کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، تین دن میں 177 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کا بلوچستان مزید پڑھیں

چین

اگر جاپان عسکریت پسندی کے پرانے راستے پر واپس آنا چاہتا ہے تو اس کا اختتام بالآخر ناکامی پر ہی ہو گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکومت نے حال ہی میں امریکہ کو “پیٹریاٹ “ایئر ڈیفنس میزائلوں کی فروخت کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جاپان نے اسلحے کی برآمدات پر پابندیاں نرم کرنےکے بعد مہلک ہتھیار برآمد مزید پڑھیں

اطلاعات

چین میں “کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلٹی کےلیے چین کے اقدامات” کے حوالے سے وائٹ پیپر کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے دفتر اطلاعات نے “کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلٹی کے لیے چین کے اقدامات” کے حوا لے سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ۔ ہفتہ کے روزوائٹ پیپر میں اس بات پر زور مزید پڑھیں

اطلاعات

چین کے ماحولیاتی معیار میں بہتری ریکارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے “چودھویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلیٰ معیار کے ساتھ تکمیل ” کے موضوع پر پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں ماحولیاتی تحفظ کی وزارت کے ذمہ دار نے ماحولیاتی مزید پڑھیں

اطلاعات

چین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک بن گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں چین کے “چودہویں پانچ سالہ منصوبے” کی مدت کے دوران ملک میں قانون کی حکمرانی کے شعبے میں حاصل کردہ کامیابیوں سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کرتے ہوئے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور مزید پڑھیں

کنگ

فلم ”کنگ ”کے سیٹ پرشاہ رخ خان زخمی ،ایک ماہ آرام کا مشورہ

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی فلم ”کنگ ”کے سیٹ پرشوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ،جنہیں ایک ماہ آرام کرنے کامشورہ دیاگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں 60سالہ شاہ رخ خان ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو مزید پڑھیں