حافظ نعیم الرحمن

حکومت نے روکا تو تحريک گھیراؤ میں بدل جائے گی، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں، پٹرولیم لیوی اور حکومتی بدعنوانیوں کے خلاف آج چاروں صوبوں میں بیک وقت احتجاجی دھرنے دے گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے منصورہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے، حق لینے کیلئے عوام کو نکلنا ہوگا، حافظ نعیم

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کی طرح پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے،اپنا حق لینے کیلئے عوام کو نکلنا ہوگا،پاکستان میں حکومتی طبقہ اپنی نااہلیوں کا بوجھ عوام پر ڈال رہا ہے، مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

معاشی پالیسیوں، پیٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافے،حافظ نعیم الرحمن کا 3اگست کو خواتین مارچ،7اگست کوملک گیراحتجاج کااعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کی معاشی پالیسیوں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ٹیکسوں کے بوجھ اور موجودہ سیاسی نظام پر سخت تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 3اگست کو خواتین مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

سات اگست سیاسی مزاحمت کا تاریخی دن، کراچی سے خیبر تک ملک جام ہوگا’حافظ نعیم الرحمن

لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم لیوی ، حکومت کی ظالمانہ معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور بے تحاشا ٹیکسوں کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج اور سڑکیں جام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی کی تباہی و بربادی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم برابر کی شریک ہیں ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ضلع کیماڑی کے تحت سعید آباد چاندنی چوک بلدیہ ٹائون میں ممبر شپ مہم کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی، عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوامی فلاح کے لیے کوئی نئی چیز شامل نہیں، جبکہ بجٹ کا بڑا حصہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں صرف ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملک میں ظالمانہ ٹیکس نظام، صرف مفادات کیلئے نورا کشتی جاری ہے، حافظ نعیم

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف ظالمانہ نظام ہے، پی ڈی ایم کی جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے بلکہ صرف مفادات حاصل کرنے کے لیے نورا کشتی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہڑتال کا اعلان کر سکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصو صی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ وفاقی بجٹ میں کراچی کے بنیادی مسائل، خصوصاً پانی، ٹرانسپورٹ اور روزگار کے مسائل کے حل مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

عبد الباسط سومرو کا قتل سندھ میں نظامِ انصاف کے مردہ ہونے کا ثبوت ہے حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی )امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے گلستانِ جوہر بلاک 8مگسی چوک میں مسلح افراد کا جماعت اسلامی کے امیدوار رکن صدیق سومرو کے جواں سال بیٹے اور ناظم حلقہ بھٹائی آباد امین سومرو کے بھتیجے عبد مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پنجاب میں بچے شدید غذائی قلت کا شکار، وزیراعلیٰ نے طیارہ خرید لیا’حافظ نعیم الرحمن

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو اپنے استعمال کے لیے مہنگا اور پرتعیش طیارہ خریدنے اور عوام کی حالت زار کے باوجود حکمران طبقہ کی سرکاری وسائل پر جاری عیاشیوں کو مزید پڑھیں