منعم ظفر خان

پھول پتی لین میں جماعتِ اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ دہشتگردی ہے،منعم ظفر

کراچی ()امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں جماعتِ اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ دہشت گردی ہے۔ کراچی کے سول ہسپتال میں کارکنوں کی عیادت کے لیے آئے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سرکاری تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کی نجکاری اور ٹھیکیداری نظام بند کیا جائے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے حکمران طبقہ اپنی مراعات اور سیاسی مفادات کے تحفظ میں مصروف ہے، جس کے نتیجے میں مہنگائی، بے روزگاری مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

آٹے اور دیگر ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی لائی جائے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ ایک سال کے دوران آٹے سمیت بنیادی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی، حکومت واپس لے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ بدترین عوام دشمنی ہے، جس نے پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات کے شکار عوام کی پریشانیوں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

دشمن قوتیںپاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے سرگرم ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بلوچستان میں ایک اور دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویش مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

عوام کو ریلیف فراہم کر نے کے لئے سنجیدہ، دیرپا اقدامات کی ضرورت ہے’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمدجاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بحران، بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور ناقص حکمرانی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ہمارا کوئی ایجنڈا نہیں، اللہ نے چاہا تو آزاد کشمیر میں ثالثی کا راستہ نکلے گا، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ایجنڈا نہیں،اللہ نے چاہا تو آزاد کشمیر میں ثالثی کا راستہ ضرور نکلے گا۔ آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومت ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں کی تکمیل کے لئے عملی اقدامات کرے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اپنے قومی مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے اپنی تجارتی اور معاشی پالیسیاں مرتب کرتے ہیں اور بدلتے ہوئے عالمی حالات کے مطابق اپنے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

آڈیٹر جنرل کی رپورٹس میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ،بے نظیر انکم سپورٹ میں کرپشن تشویشناک ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے آڈیٹر جنرل کی جانب سے مالی سال 2024ـ25 کے حکومتی اکاؤنٹس سے متعلق جاری کردہ رپورٹس میں سامنے آنے والی سنگین مالی بے ضابطگیوں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصو صی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی مزید پڑھیں