مرتضیٰ وہاب

گلبائی روڈ کی تعمیر سے آمدورفت بہتر ہوگی، میئر کراچی

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گلبائی روڈ کی تعمیر و بہتری سے حب ریور روڈ، شیر شاہ اور سائٹ انڈسٹریل ایریا آنے جانے والے شہریوں کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی، جبکہ مزید پڑھیں

شزہ فاطمہ خواجہ

شزا فاطمہ کا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2026 میں تبدیلی کا اشارہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2026 میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شزافاطمہ نے کہاکہ بل کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی مزید پڑھیں

منعم ظفر خان

جماعت اسلامی کا کراچی میں ڈمپرز، ٹینکرز سے ہلاکتوں پر آج احتجاج کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز شہریوں کی جانوں کے دشمن بن گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ ڈمپرز اور ٹینکرز مزید پڑھیں

احسن اقبال

اقوام متحدہ آلودگی پھیلانے والے ممالک پر عالمی ماحولیاتی ٹیکس عائد کرے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ اقوام متحدہ آلودگی پھیلانے والوں پر کسی نہ کسی طرح کا عالمی ماحولیاتی ٹیکس عائد کرے جبکہ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب اوروزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم مزید پڑھیں

ڈرون حملہ

یوکرین کا روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ

کیف(نمائندہ خصوصی)یوکرین نے وسطی روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ کیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کے ڈرون حملے میں وسطی روس کے علاقے اوریل میں تیل ذخیرہ کرنے والی عمارت اور انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

70ارب روپے سے کراچی میں نیا انفرا اسٹرکچر بنایا جائے گا: مرتضی وہاب

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہم روزگار دینا چاہتے ہیں نوکریوں کا اعلان کیا ہے، 70 ارب روپے کی لاگت سے شہر میں نیا انفرااسٹرکچر بنایا جائے گا،آئین کو تبدیل کرنے کا حق پارلیمان کا مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

ساڑھے 3 سال میں کراچی ترقی دیکھےگا، مرتضیٰ وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین سال میں کراچی ترقی دیکھےگا، پیپلزپارٹی عوام کے لیے ہے اور عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں