ایسوسی ایشن

دو روز میں پتنگوں، ڈورکی 34 کروڑکی خرید و فروخت کا ریکارڈ قائم

لاہور( نمائندہ خصوصی)کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے پہلے دو روز کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مطابق بسنت کی آمد کے ساتھ ہی پتنگوں اور ڈور کی فروخت کے ریکارڈ قائم ہونے لگے۔ کائٹ فلائنگ مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن

فلور ملز ایسوسی ایشن کا جڑواں شہروں میں آٹے کی ترسیل روکنے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) فلور ملز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں میں آٹے کی ترسیل روکنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے انتظامیہ سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ڈی سی آفس میں ہونے والے اجلاس میں فلور ملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن

سیلز ٹیکس ریٹرن مارچ،اپریل کی تاریخ میں توسیع کی جائے ‘ پاکستان ٹیکس بار

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس ریٹرن مارچ،اپریل کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کرتے کہا ہے کہ حکومت نے دستاویزی معیشت اور سیلز ٹیکس میں فیک اینڈ فلائنگ انوائسز کے خاتمے کے لیے جو اقدامات مزید پڑھیں

سونے

تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ، 2300 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے، سونا 2300 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام مزید پڑھیں

چائنا

اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل وڈیو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پیش کی گئی

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) بلغراد میں چینی ثقافتی مرکز نے “ہیپی چائنیز نیو ایئر پریس کانفرنس” اور “گلوبل اسپرنگ فیسٹیول گالا” دیکھنے کی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ سربیا کی حکومت، پوسٹل ڈیپارٹمنٹ، سربیا کے “بیلٹ اینڈ روڈ” ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، سربیا میں مزید پڑھیں

چینی صدر

عوام کے درمیان دوستی عالمی امن کے لئے ایک لازوال محرک قوت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس اور غیر ملکی ممالک کے ساتھ چینی دوستی کی ایسوسی ایشن کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے سرگرمیوں مزید پڑھیں

شہیر آفریدی

جنوبی افریقی حریف پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ، شہیر آفریدی نے پروفیشنل فائٹ جیت لی

بنکاک (نمائندہ خصوصی)پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے جنوبی افریقہ کے پیٹرک آلوٹے کو پروفیشنل فائٹ میں پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔شہیر آفریدی اور جنوبی افریقہ کے پیٹرک آلوٹے کے درمیان یہ فائٹ بنکاک میں ہوئی جو پانچویں راؤنڈ سے مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی نے 100 سے زائد افراد کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے مبینہ طور پر غیر منظور شدہ اور متوازی ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔اس فہرست میں پاکستان ویمن مزید پڑھیں