سپریم کورٹ

ایگزیکٹو کو اپنے اختیارات آئین و قانون کی روشنی میں استعمال کرنا ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افراد کو بیرون ملک سفر کرنے کے لیے وزارت داخلہ سے اجازت لینے کا حکم دے دیا جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں،سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر لا آپریشنز ایف آئی اے عثمان گوندل کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج،سابق صدر دبئی پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) سے خارج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،وزیراعظم اور دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مجرموں کا ای سی ایل سے اپنے نام خود نکالنا قوم کے ساتھ بدترین مذاق ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی(گلف آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ نئی حکومت نے 150 افراد کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، مجرموں کا ای سی ایل سے اپنے نام خود نکالنا قوم کیساتھ بدترین مذاق ہے۔وزارت مزید پڑھیں

نواز شریف

بنچ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور( گلف آن لائن )دو رکنی بنچ کے سربراہ کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ۔ جسٹس سید شہباز رضوی کی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عمران خان اور دیگر کا نام ای سی ایل میں ڈال کر غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،نثار کھوڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑو کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نکالنے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں نثار کھوڑو کا نام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مبینہ دھمکی آمیز خط ،عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ امریکی خط کی تحقیقات، عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور سنگین غداری کا مقدمہ مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف کو سزا سنانے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف کو سزا سنانے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ،معروف قانون دان حامد خان نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ مزید پڑھیں