فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے 533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 540روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے245روپے فی درجن کی سطح پر رہی مزید پڑھیں