عظمی بخاری

بشریٰ بی بی 4 سال حلال کرپشن کرواتی رہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چار سال تک کوچ اور پیرنی نے بانی پی ٹی آئی کو بیوقوف بنایا، تبدیلی اور کرپشن کے خاتمے کے دعویدار سے بشریٰ بی بی حلال کرپشن کرواتی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کردی۔ جج چوہدری عامر ضیاء کی عدم دستیابی کے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

سہیل آفریدی آنکھیں بند کرکے بانی پی ٹی آئی کی بات مانتے ہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے مضبوط گروپس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری شاہد یعقوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بشری بی بی علیل ہیں،شدت سے آنے والے چکر سے توازن برقرار نہیں رکھ پاتیں ‘ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جو ظلم کے پہاڑ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر ڈھائے جا رہے ہیں اور جو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان ،بشری بی بی کے دو ٹوک ،حتمی فیصلوں نے ثابت کر دیا وہ جھکنے والے نہیں’ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی پر جتنی بھی سختیاں کر لیں ان کے دو ٹوک اور حتمی فیصلوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ 26 نومبراحتجاج کے29 مقدمات کی سماعت میں بشریٰ بی بی کی ضمانت پرسماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ مزید پڑھیں