بلاول بھٹو

بلاول بھٹو اور فریال تالپور سے ارکان پارلیمنٹ، پارٹی کارکنوں کی ملاقاتیں

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ارکان پارلیمنٹ اور پارٹی کارکنوں نے ملاقات کیں۔ بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے رکن سندھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کاطوفانی بارش کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف میں طوفانی بارش کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملک کی داخلہ اور خارجی سکیورٹی پر بھی بات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا، جوہری ممالک کی جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک نہیں رہیں گے، بلاول

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سفارتی مہم کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل پاس کرنے پر اراکین اسمبلی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہمایوں خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان نے کہا ہے کہ کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل پاس کرنے پر اراکین اسمبلی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کم عمر شادی پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرخارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ بلاول بھٹو بیک وقت پیپلزپارٹی اورپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز دونوں کے رکن ہیں،جوکہ الیکشن ایکٹ کی مزید پڑھیں

سعید غنی

ہمارا کوئی ادارہ یا عمارت ڈیفالٹر نہیں ہے اس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے ،وزیربلدیات سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے الیکٹرک کو ہر ماہ باقاعدگی سے ان کے واجبات ادا کررہی ہے اور ہمارا کوئی ادارہ یا عمارت ڈیفالٹر نہیں ہے اس کے باوجود کے الیکٹرک کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھارت کے منفی رویے کی وجہ سے سیز فائر خطرے میں ہے، بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت کے منفی طرز عمل کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر متاثر ہو سکتا ہے، جو خطے اور دنیا کے لیے خطرناک ہوگا۔ نجی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم سے ان کے والد راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم سے ان کے والد راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سانحہ 12 مئی جمہوریت کیلئے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 12 مئی 2007 کی برسی کے موقع پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر بہایا گیا خون رائیگاں نہیں گیا، بلکہ مزید پڑھیں