ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بھارت کی لائن آف کنٹرول سے دراندازی کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بھارت کی لائن آف کنٹرول سے دراندازی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت جعلی مقابلوں، نسل کشی اور فالس فلیگ آپریشنز کے لیے ایسے الزامات مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال کیا،ڈاکٹر معید یوسف

لندن(گلف آن لائن)مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال کیا۔وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے برطانوی جریدے میں شائع مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بھارت سپائیلر کا کردار ترک کر کے امن کاوشوں کا حصہ بنے،وزیر خارجہ

دوشنبے (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سپائیلر کا کردار ترک کر کے امن کاوشوں کا حصہ بنے، کاسا 1000،تاپی گیس پائپ لائن اور ریل لنک منصوبے، پورے خطے کیلئے یکساں طور پر مزید پڑھیں

جاوید قصوری

عالمی میڈیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر حقائق پیش کرے’ جاوید قصوری

لاہور(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کردی ہے۔ پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال اور بد ترین تشدد پر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

فسطائی بھارتی ریاست علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ گھر پر دھاوا بول دیابھارت شرم کرو، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ فسطائی بھارتی ریاست علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ گھر پر دھاوا بول دیابھارت شرم کرو۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بھارت نے رات کی تاریکی میں علی گیلانی مزید پڑھیں

شیخ رشید

ایف سی کی گاڑی پر حملہ خود کش ،بھارت نے افغانستان میں 40 برس کے دوران 7 ٹریننگ کیمپس قائم کیے، شیخ رشید

طورخم (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ ،مستونگ شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی پر حملے کو خودکش حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے گزشتہ 40 برس کے دوران افغانستان میں 7 ٹریننگ کیمپس مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی ، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

سیدعلی گیلانی

بابائے حریت سید علی گیلانی کو حیدر پورہ میں سخت فوجی محاصرے میںزبردستی تدفین کرا دی گئی

سرینگر(گلف آن لائن)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بزرگ حریت رہنما اور کشمیرکی مزاحمتی تحریک کی علامت سید علی گیلانی کو جمعرات کی صبح سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں سخت فوجی محاصرے میں سپرد مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کی 6 برس میں گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی.

بھارت (گلف آن لائن) مودی حکومت کا ہندتوا پرست اور آر ایس ایس نظریہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کیلئے زہر قاتل بن چکا ہے۔ ‌اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے دیئے گئے اعداد وشمار کے مطابق مزید پڑھیں