ٹیکس

انکم ٹیکس گوشواروں کی قانونی طور پر آخری تاریخ 30 نومبر مقرر کی جائے’لاہور ٹیکس بار

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی قانونی طور پر آخری تاریخ 30 نومبر 2026 مقرر کی جائے ،عوام قومی فریضہ سمجھ کر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں اور مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پورا نظام فرسودہ، بدبودار اور زوال پذیر ہے، لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پورا نظام فرسودہ، بدبودار اور زوال پذیر ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ عوام اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں، بجلی گیس مزید پڑھیں

محسن نقوی

انجینئر امیر مقام کا 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ جمعرات کواپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی قصور کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قصور کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بین الاقوامی سرحد پر نہتے مزید پڑھیں

ترکی الفیصل

اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض(نمائندہ خصوصی) سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی۔ xاپنے بیان میں سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس نے کہا کہ سعودی عرب کا تحمل اس مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خاص ایجنڈے کے تحت امیرِ جماعتِ اسلامی سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم الرحمٰن مزید پڑھیں

سکاٹ بیسنٹ

چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا، سکاٹ بیسنٹ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکا کے وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا۔ ایک بیان میں سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران کے پاس سمندر میں مزید پڑھیں

امیر مقام

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب پاکستانی قوم، عالم اسلام اور فلسطینی عوام کے جذبات کی ترجمانی ہے، امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب پاکستان کے مقف کی ایک جامع، پراعتماد اور ذمہ مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، مصطفی کمال

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، موجودہ انتظامی ڈھانچے کے باعث اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کا مسئلہ برقرار ہے۔ ایک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نیویارک (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی،جس میں اسحاق ڈار نے علاقائی امن اورسلامتی کے فروغ کے لئے بات چیت،سفارتکاری اورمسلسل رابطے کی ضرورت پر زور دیا۔ جمعرات مزید پڑھیں