فیصل واڈا نااہلی کیس

فیصل واڈا نااہلی کیس،آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو فیصلہ محفوظ کرلیں گے، الیکشن کمیشن کا انتباہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واڈا سمیت تمام فریقین کو آخری موقع دیتے ہوئے تحریری معروضات اور دلائل جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جمعرات کو مزید پڑھیں