چوہدری پرویز الہٰی

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس،پرویز الٰہی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرعلی پنجاب پرویز الٰہی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہی مزید پڑھیں