دانیال چوہدری

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، پارلیمانی سیکرٹری بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں۔ مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ اورنگزیب اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مزید پڑھیں

ارشدایوب

ہر ی پور کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبے اب باقاعدہ ریگولیٹ ہوں گے ارشدایوب

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشدایوب کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں موجودہ حکومتِ نے ترقیاتی عمل کو منظم بنانے کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور حکومت کی جانب سے محکمہ لوکل مزید پڑھیں

عظمی بخاری

خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کا جعلی الیکشن ہوا ، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ گنڈا پور کی وزارتِ اعلیٰ دو گھریلو خواتین کی لڑائی کی نذر ہوگئی، جبکہ خیبرپختونخوا کا نیا وزیر اعلیٰ پرچی نہیں بلکہ فرشی ہے . جو سلام کر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت بارشوں ،سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دے اورمتاثرین کی فوری امداد اور بحالی کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کیا جائے ، پیٹرولیم کی مزید پڑھیں

بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا ، ماحولیات کے بجٹ میں اضافہ ہونا چاہئے، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلی بار پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کی، مگر ہم نے دنیا پر واضح کر دیا کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، علی امین خان گنڈاپور

ڈی آئی خان(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے۔علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی خان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے 10 وزارتوں کو پیشہ ورانہ مشیر رکھنے کی اجازت دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف وزارتوں اور بیوروکریسی کی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ وزارتوں کی قابل عمل ترقیاتی منصوبے بنانے کی عدم صلاحیت کا نوٹس لے لیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت 10 وزارتوں میں کنسلٹنٹ رکھنے کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

پشاور (نمائندہ خصوصی ) خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ سید واجد علی شاہ، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس حماد الرب مزید پڑھیں