امر خان

چند انتہا پسند افراد ہیں جو اشتعال انگیزی پھیلاتے ہیں،اداکارہ امر خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ امر خان نے جیو پوڈکاسٹ کے میزبان مبشر ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی شہریوں کی جانب سے انسٹا گرام پر بھیجے گئے ڈائریکٹ میسیجز کے حوالے سے بات کی ہے۔ اداکارہ نے بتایا ہے کہ میں مزید پڑھیں

جنت مرزا

جنت مرزا حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ڈیجیٹل کریئیٹر جنت مرزا اپنے خاندان کے ہمراہ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کیلیے سعودیہ عرب چلی گئیں۔ جنت مرزا نے روانگی سے قبل سادہ اور خوبصورت ہلکے نیلے عبایہ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نواز شریف کی تصاویر والے اشتہارات پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی تصاویر والے اشتہارات پر حکومت سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مریم نواز کی جانب سے نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ سرکاری اشتہارات جاری کرنے مزید پڑھیں

اسٹریٹ سوئپر

اسٹریٹ سوئپر ایک ٹک ٹاک ویڈیو سے سپرماڈل بن گئی

بنکاک (نمائندہ خصوصی)قسمت پلٹتے اور کامیابی ملتے کبھی کبھی بالکل دیر نہیں لگتی، بنکاک کی اسٹریٹ سوئپر کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جسے ٹک ٹاک ویڈیو نے سپرماڈل بنادیا۔ راتوں رات نوپاجت مین سمبوونسیٹ نامی خاتون شہرت کی بلندیوں مزید پڑھیں

زارا نور عباس

زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بالآخر اپنی اکلوتی بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ مداحوں کے سامنے ظاہر کردیا۔ زارا نور اور اسد نے دسمبر 2017 میں شادی کی تھی، یہ مزید پڑھیں

صحیفہ جبار

اداکارہ صحیفہ جبار سوشل میڈیا سے اپنی تصاویرلگانے سے گریزاں

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی اور فیملی کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ لگانے کے حوالے سے اظہار خیال کیا ہے۔ صحیفہ نے نجی ٹی وی کے شو میں مہمان کی حیثیت سے شرکت مزید پڑھیں

صبور علی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبور علی جلد ماں بننے والی ہیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبور علی جلد ماں بننے والی ہیں، انہوں نے گزشتہ شب اپنی 30 ویں سالگرہ منائی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی نے تاحال اپنی ہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق زیرِ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا نے اپنی یادگار تصاویر شیئر کر دیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی زندگی کی یادگار تصاویر شیئر کردیں، انہوں نے اپنی زندگی کے حسین اور یادگار لمحات کا ذکر بھی کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد تصاویر مزید پڑھیں

ساحل خان

سابق بھارتی اداکار نے 48سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دبئی میں شادی کرلی

دبئی (نمائندہ خصوصی)سابق بھارتی اداکار ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی میلانا الیگزینڈرا سے دبئی میں شادی کرلی ہے۔ شادی کی تقریب دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے منعقد ہوئی، جس کی جھلکیاں ساحل نے مزید پڑھیں