سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

شمالی کوریا کے عوام نے خود انحصاری پر توجہ دی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی امور کے کمیشن کے چیئرمین کم جونگ ان کو شمالی کوریا کے قیام کی اٹھترویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

زیمبیا

اسلامی تعاون تنظیم، اسلامی دنیا کے ساتھ چین کے تعلقات کو فروغ دینے کا ایک اہم پُل ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیرِ خارجہ وانگ ای نے اسماعیل ولد شیخ احمد کو اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے ۔ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کی انڈونیشیا کی قیادت اور عوام کو ان کے 81 ویں یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے انڈونیشیا کی آزادی کی 81ویں سالگرہ کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے برادر اسلامی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کاچین کے نئے سال پر صدر شی جن پنگ و چینی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال پر چینی صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ شی جن پنگ اور چین مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پشاور پریس کلب کے نو منتخب صدر اور کابینہ کومبارکباد

پشاور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور پریس کلب کے نو منتخب صدر، کابینہ اراکین اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کا پاکستان کے نامور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن کو عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر دلی مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے نامور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن کو تیز ترین ریورس کار جمپ کا عالمی ریکارڈ بنانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز فائنل میں شاندار فتح حاصل کرنے پر لاہور قلندرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

دنیا ایک صدی میں تیز تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی (سی ای ایل اے سی) کا 9 واں سربراہی اجلاس ہونڈوراس میں منعقد ہوا۔جمعرات کے روز چینی  صدر شی جن پھنگ نے سربراہی اجلاس کو مبارکباد کا خط بھیجا۔ اپنے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا پاکستان کے نو منتخب صدر آصف زرداری کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کے نام تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ اتوار کے روز شی جن پھنگ مزید پڑھیں