کاٹنے

جناح اسپتال میں 27 سالہ خاتون میں ریبیز کی تصدیق

کراچی(نمائندہ خصوصی)جناح اسپتال کراچی میں 27 سالہ خاتون میں ریبیز کی تصدیق ہوگئی، تاہم دو روز تک خصوصی وارڈ میں زیر علاج رہنے کے بعد اہلخانہ مریضہ کو اپنی مرضی سے اسپتال سے گھر لے گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق مزید پڑھیں

جناح اسپتال

کراچی کے جناح اسپتال میں رواں سال ریبیز سے متاثرہ 8 مریض انتقال کر گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی سمیت سندھ بھر میں آوارہ کتوں کی بہتات ایک مسئلہ بن چکی ہے، کراچی کے جناح اسپتال میں رواں سال ریبیز سے متاثرہ 8 مریض انتقال کر گئے ہیں۔ جناح اسپتال کے ڈاکٹر عرفان صدیقی نے بتایا کہ مزید پڑھیں

منکی پاکس

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا متاثرہ شخص جناح مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جناح اسپتال سندھ حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

انتقال

سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کر گئیں

کراچی(گلف آن لائن) جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر انتقال کرگئیں، خاندانی ذرائع نے ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں اور وہ کینسر کے عارضے میں مزید پڑھیں