آصف علی زرداری

صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظہر مزید پڑھیں

محسن رضائی

محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگ میں فتح کے دعووں کو مسترد کر دیا۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرِ ریلوے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزارت ریلوے سے جاری بیان مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی ٹانک میں خوارجیوں کی جانب سے ٹریفک پولیس گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹانک کے علاقے میں خوارجیوں کی جانب سے ٹریفک پولیس گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہدا کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے، ایران لڑائی جاری نہیں رکھنا چاہتا،پزشکیان

نیویارک(نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ جاری نہیں رکھنا چاہتا، اب جنگ کے خاتمے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے۔ فوکس نیوز کو انٹرویو میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ تہران مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

پاکستان نے مشکل حالات میں اپنی دفاعی صلاحیت دنیا پر ثابت کی’ سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(نمائندہ خصوصی )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان کو موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنی دفاعی صلاحیت کے ساتھ معاشی استحکام، مہنگائی میں کمی، سماجی نظم اور ترقی کے اہداف پر بھی یکساں توجہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد خودکش حملہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوہاٹ پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

جے ڈی وینس

آئندہ چند ماہ میں ایران جنگ بالکل مختلف مرحلے میں داخل ہو جائے گی، جے ڈی وینس

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے پہلے مرحلے کے مقاصد مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ آئندہ چند ماہ میں یہ جنگ ایک بالکل مختلف مرحلے میں داخل ہو مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

امریکیوں نے ایک دہشتگرد انتظامیہ قائم کر رکھی ہے، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکیوں نے ایک دہشتگرد انتظامیہ قائم کر رکھی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ دنیا بھر میں جسے چاہتی ہے قتل کر دیتی ہے، انسانی مزید پڑھیں