ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کا امن اسکی طاقتور فوج کی وجہ سے ہے،9مئی کو جو کچھ ہوا اس طرح دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہوتا ‘ احسن اقبال

نارووال ( نمائندہ خصوصئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل نا گزیر ہے،پاکستان کو انتشار کی بجائے امن کی ضرورت ہے،میرے اوپر جھوٹے کیس بنا کر جیل میں ڈالنے والا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو ان کیلئے کردار ادا کرسکتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

لاڑکانہ (نمائندہ خصوصی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، حکومت بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے اور وہ باہر نکالنے کی ضد میں رہے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جیل کی سلاخوں نے حوصلوں کو مزید تقویت بخشی ،قوم عمران خان کی کال پر 24نومبر کو پر امن طور پر باہر نکلے گی’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کا ظلم ،جبر اور قید و بند کی صعوبتیں ہمیں حقیقی آزادی اورجمہوریت کیلئے جاری جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، جعلی حکمران جیل مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے۔علی امین گنڈاپور نے اپنے مزید پڑھیں

منظور وسان

بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں بھی جیل میں گزاریں گے، منظور وسان کی پیشن گوئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں جیل میں گزاریں گے۔ جاری بیان کے مطابق منظور وسان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت پسند پارٹی ہے عوام کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم نوا ز کے حکم پر بشری بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر ان کے بالوں کی بھی تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف کا الزام

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشری بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے،بشری بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر ان مزید پڑھیں

علی محمد خان

بانی پی ٹی آئی کوعدالت کے ذریعے رہا کروائیں گے’علی محمد خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوعدالت کے ذریعے رہا کروائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ سیاسی تحریک مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی کیخلاف تمام کیسز بوگس، کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا،عمرایوب

لاہور (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگس ہیں، انکو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر مزید پڑھیں