بلال اظہر کیانی

وزیر اعظم کے جدید اور ڈیجیٹل پاکستان کے وڑن کے مطابق پاکستان کیش لیس معیشت کی طرف مسلسل بڑھ رہا ہے، بلال کیانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے جدید اور ڈیجیٹل پاکستان کے وڑن کے مطابق پاکستان کیش لیس معیشت کی طرف مسلسل بڑھ رہا ہے جس کی مدد سے مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

حکومت نے محدود وسائل کے باوجود سولر کی حوصلہ افزائی کی ، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ہم عوام کے ساتھ وہ نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی کی حکومت نے کیا ،حکومت نے محدود وسائل کے باوجود سولر کی حوصلہ افزائی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

عالمی یومِ خاندان: مضبوط خاندان خوشحال اور مستحکم معاشرے کی بنیاد ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ خاندان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مضبوط خاندان خوشحال، محفوظ اور مستحکم معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں، جبکہ بچوں کی بہتر تربیت، تعلیم، صحت اور مزید پڑھیں

احسن اقبال

خواتین باصلاحیت، زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کررہیں، احس اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین بہت باصلاحیت، زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

پرویز رشید

مہنگائی صرف عوام کی نہیں، ہم سب کی پریشانی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف عوام کی نہیں بلکہ ہم سب کی پریشانی ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

حکومت شفاف، ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ اور سہولت فراہم کرنے والا ٹیکس نظام قائم کرنے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت شفاف، ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ اور سہولت فراہم کرنے والا ٹیکس نظام قائم کرنے میں پرعزم ہے،معاشی اور ٹیکس پالیسیوں کو مثر، قابلِ عمل اور ملک مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

حکومت انسانی تشویش کے اہم سماجی مسائل سے نمٹنے کےلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کےلئے پرعزم ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت پاکستان انسانی تشویش کے اہم سماجی مسائل سے نمٹنے کےلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کےلئے پرعزم ہے۔ ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

نجی شعبہ کا کلیدی کردار،معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، جبکہ نجی شعبے کی شمولیت ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والی نرسیں ہمارے معاشرے کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں،گورنرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عالمی یومِ نرسز کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں نرسوں کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والی نرسیں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومت گندم کی خریداری میں ناکام، نظام مڈل مینوں نے یرغمال بنا رکھا ہے’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت گندم کی خریداری میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، جس کے باعث کاشتکار شدید مشکلات کا شکار ہیں، مڈل مینوں نے پورے خریداری نظام کو مزید پڑھیں