محمد جاوید قصوری

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک اضافہ قابل مذمت

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے موجودہ حکومت کو”فارمـ47 حکومت”قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکمران توانائی، مہنگائی اور مالیاتی بحرانوں سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عطا تارڑ کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت جمہوری معاشرے کا اہم ستون ہے، صحافتی اور ریاستی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کراچی: ریڈ لائن بی آر ٹی کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ صرف ایک ترقیاتی اسکیم نہیں بلکہ کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں ،انکی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں’رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور نے ہماری بات سننا شروع کی تو انہیں ہٹا دیا گیا تھا، سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں،صحیح بات سنتے ہیں، کچھ لوگ اب سہیل مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا،حافظ نعیم

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یوم مزدور کو تقریبات اور خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت مزدوروں کے لئے کوئی چھوٹا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

یوم مئی، محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)یوم مئی کے موقع پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کش طبقہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے بغیر مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

امریکا و اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار ہیں،ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آبنائے ہرمز کی صورتِ حال اور ناکہ بندی کے لیے امریکا اور اسرائیل کو ذمے دار قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا پر یومِ خلیج فارس کے موقع پر مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

شاہد خاقان عباسی نئی پارٹی بنا کر پرانی تنقید بیچنے کی کوشش نہ کریں،سعدیہ جاوید

کراچی(سعدیہ جاوید)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نئی پارٹی بنا کر پرانی تنقید بیچنے کی کوشش نہ کریں۔ کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے قوم کو مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

گورنر سندھ کا زلزلوں کے متاثرین کی یاد کے عالمی دن پر پیغام

کراچی ( نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے زلزلوں کے متاثرین کی یاد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے احتیاط، تیاری اور بروقت حکمتِ عملی مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

حکومت ڈسکوزکی نجکاری کے عمل کو تیز کر رہی ہے ،یورپی کمپنیوں کے لیے پرکشش مواقع موجود ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت ڈسکوزکی نجکاری کے عمل کو تیز کر رہی ہے جس میں یورپی کمپنیوں کے لیے پرکشش مواقع موجود ہیں۔پیر کو وفاقی وزیر توانائی سردار اویس مزید پڑھیں