سلیم حیدر خان

مقامی برانڈز ملکی معیشت کو مضبوط بناتے ہیں’ سردار سلیم حیدر خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مقامی برانڈز ملکی معیشت کو مضبوط بناتے ہیں،نوجوان اور کاروباری افراد اگر جدید تقاضوں کے مطابق نئے آئیڈیاز کے ساتھ مارکیٹ میں آئیں تو پاکستان عالمی سطح پر مزید پڑھیں

ٹرمپ

جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں زیادہ شدت سے حملے کرنے کا اعلان کر دیا۔ عوام سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

سراج الحق

امریکہ و اسرائیل کے خلاف عالم اسلام کو ایک ہونا ہوگا، سراج الحق

سوات(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وقت کے طاغوت اور مختلف کفری قوتیں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف متحد ہو چکی ہیں جبکہ عالم اسلام کے حکمران ان کے کٹھ پتلی کا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

مضبوط پاکستان ہی آزادی کشمیر کا ضامن ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر و سینئر ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مضبوط پاکستان ہی آزادی کشمیر کا ضامن ہے۔ لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

صحت حکومت یا ریاست کی نہیں پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ صحت صرف حکومت یا ریاست کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر فرد، ہر شعبے اور پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سلطانہ فاؤنڈیشن میں منعقدہ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

سانحہ گل پلازہ پرسیاست اور بلیم گیم اور سازشیں ہورہی ہیں، واقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں،گورنرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر ایک ہفتہ بعد بھی سیاست اور بلیم گیم ہورہا ہے، سازشیں ہورہی ہیں، واقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں۔ گورنر ہاس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، پیپلز پارٹی صرف جمہوریت کیلئے حکومت کی اتحادی ہے ،وزیراعلیٰ کے پی کو اپنے صوبے کا خیال مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی سیاست آزادانہ بنیادوں پر جاری رکھے گی۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب مزید پڑھیں

عاصم افتخار احمد

یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے، عاصم افتخار

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر پائیدار امن کے لیے مکالمے کی بالادستی ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اختیار ولی خان

خیبر پختونخوا کے حکمرانوں نے صوبے کو اس نہج پر لا کھڑا کیا گیا ہے جہاں ہسپتالوں میں بیڈ ، بیوروکریسی میں میرٹ اور عوام کے لیے انصاف نہیں، اختیار ولی خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت ایسے سیاسی سراب کی لپیٹ میں ہے جہاں تبدیلی کے نام پر صرف تباہی اور اشتہارات کے مزید پڑھیں