فیصل کریم کنڈی

صوبائی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور ( نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، ہمارے ملک میں دہشت گردی کیلئے افغان سر زمین استعمال ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

دہشت گردی صرف خیبر پختونخوا ،نہیں ،قومی مسئلہ ہے،بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی صرف خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،وفاقی حکومت اس حوالے سے تمام ذمہ داری صوبے پر ڈال کر خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے مزید پڑھیں

رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے،علی آمین

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم نواز بھارت سے اسموگ ڈپلومیسی کر سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا حکومت کو بھی افغانستان سے بات چیت کا موقع ملنا چاہیے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) جلد از جلد منظور کیے جائیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے طالب علموں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پی ٹی آئی کی کارکردگی اچھی ہے تو لوگ روزگار کیلیے پختونخوا سے سندھ کیوں آتے ہیں؟ شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 9مئی کا انتشار عمران خان نے پھیلایا جب کہ ملک کو نقصان پہنچانا بھی پی ٹی آئی کی ترجیحات کا حصہ ہے،قومی شاہراہوں پر حادثات ن لیگ کی نااہلی مزید پڑھیں

ایئر ایمبولینس

خیبرپختونخوا کی پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخوا میں پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ کر لی گئی۔ مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہیلی کاپٹر میں ایئر ایمبولینس کے لیے مجوزہ الٹریشنز اور ضروری طبی آلات مزید پڑھیں

فواد چودھری

حکومت سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو شاہ محمود کو تو رہا کیا جائے’فواد چوہدری کا مشورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو تو رہا کیا جائے،پی ٹی آئی عسکری جماعت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ایک ہی نعرہ اورایجنڈا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان،دنیاکوبتاناچاہتے ہیں کشمیری اکیلے نہیں،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ ایک ہی نعرہ اور ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان،دنیاکوبتاناچاہتے ہیں کشمیری اکیلے نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی نے آرمی چیف کو خط لکھا ، دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے،علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے، دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے۔ جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ میری ایک دو دن میں پھر مزید پڑھیں