سپریم کورٹ

کے پی کی 19 جامعات میں وی سی کی تعیناتی، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 6 فروری کو سماعت کرے گا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کا آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں خیبر پختونخواہ کی 19 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چھ فروری کو کرے گا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ کر رہے تھے جبکہ دیگر اراکین میں مس ہیروکو، مس مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی والوں کو این آر او نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو این آر او نہیں ملے گا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

پاکستان اور فورسز کو بدنام کرنے میں اڈیالہ کے قیدی کا کردار ہے’ کامران ٹیسوری

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور فورسز کو بدنام کرنے میں اڈیالہ کے قیدی کا کردار ہے، اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس سے ملک کا نقصان ہے۔ پہلی گورنرز سمٹ سے خطاب میں کامران مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(نمائندہ‌خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

شرپسندوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(نمائندہ‌خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بگن میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔ اور اعلیٰ حکام سے واقعے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیرِ اعلیٰ گنڈاپور کی کوششوں سے صدی پرانا کرم تنازع حل کے قریب ہے’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے صدی پرانا کرم تنازع حل کے قریب ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کا قرض بھی وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بڑھا ہے، مشیر اطلاعات

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عطاء تارڑ کوئی نہ کوئی ایسی بات کرجاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہوجاتی مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت بے درد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بے درد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے’ صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں