آذربائیجانی وزیر داخلہ

آذربائیجان کے وزیر داخلہ کی بنوں میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آذربائیجان کے وزیر داخلہ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آذربائیجان کے ہم منصب کرنل جنرل ولایت ایوازوف کا مراسلہ موصول ہوا مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی بنوں میں فتح خیل پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔یہاں جاری مزید پڑھیں

شفیع جان

نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان

پشاور(نمائندہ خصوصی)معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

امیر مقام

آزاد، ذمہ دار اور بااختیار میڈیا شفافیت، احتساب و عوامی آگاہی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران و صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عالمی یوم آزادی صحافت آزادی اظہار، معلومات تک رسائی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے مزید پڑھیں

امیر مقام

وزیراعظم کی قیادت اور فیلڈ مارشل جیسے بہادر سپہ سالار کی حکمت عملی نے ملک کو ہر محاذ پر سرخرو کیا ہے،امیرمقام

شانگلہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دے کر دنیا کو مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کا خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنوں اور باڑا میں 13 خارجی دہشتگردوں کا خاتمہ، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن باڑہ خیبر اور بنوں مزید پڑھیں

مراد سعید

تحریک انصاف کے سینئر رہنما مراد سعید سینیٹ کی رکنیت سے نااہل قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مراد سعید انسداد دہشت گردی عدالت سے مزید پڑھیں

ارشدایوب

ہر ی پور کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبے اب باقاعدہ ریگولیٹ ہوں گے ارشدایوب

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشدایوب کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں موجودہ حکومتِ نے ترقیاتی عمل کو منظم بنانے کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور حکومت کی جانب سے محکمہ لوکل مزید پڑھیں

حنیف عباسی

محمد حنیف عباسی کا شاگئی ، لکی مروت میں کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے شاگئی ، لکی مروت میں کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی مزید پڑھیں