لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈی سی لاہور کو بھجوا دی گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی۔ جسٹس شجاعت علی نے پی ٹی آئی کے ندیم الطاف اور محمد خان مدنی کی درخواستوں پر سماعت کی، پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سنی اتحاد کونسل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

کراچی(گلف آن لائن ) سنی اتحاد کونسل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مولوی اقبال حیدر نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د( نمائندہ خصو صی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی،فواد چوہدری کی جانب سے ان کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

اشتعال انگیز ٹویٹ کیس، خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک)اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے درخواست دائر کر دی۔سیشن کورٹ میں خدیجہ شاہ کی جانب سے ان کی وکیل سمیرا کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات کے مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ جنجوعہ مزید پڑھیں

،شیخ رشید

شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں