محسن نقوی

وزیرداخلہ کی ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن کلام چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہئوے کہاہے کہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی حملہ ناکام بنانے پر بنوں پولیس کی ستائش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) بنوں کے علاقے ٹاون شپ حیات روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملہ ناکام بنانے پر بنوں پولیس کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے فائرنگ کا بروقت جواب مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

دونوں جانب سے سنجیدگی لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا، شوکت یوسفزئی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی دیکھیں گے اور ایک دن میں مذاکرات کا نتیجہ نہیں نکل سکتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی مزید پڑھیں

صدر مملکت

دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے’ صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

علیم خان

علیم خان کی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت

لاہور(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبد العلیم خان نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت پر قابو پانے کے لئے ساری قوم پاک فوج کے مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکہ بھی وقت کے ساتھ نئی شامی حکومت کو تسلیم کر لے گا،امریکی وزیرخارجہ

دمشق(نمائندہ خصوصی)شام میں بشار حکومت ختم کرنے والے اپوزیشن گروپ ‘ھیتہ التحریر الشام’ کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا امریکہ نے مشروط عندیہ دیتے ہوئے تمام اقوام سے کہا ہے کہ وہ ایک ایسے سیاسی عمل کے لیے تعاون مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ مل کر دہشتگردی کا قلع قمع کرے گی ، حمزہ شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے خیبر پختونخوا ہ میں خوارج سے مقابلے میں وطن پر جان نچھاور کرنے والے سکیورٹی فورس کے 6 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاﺅنٹس بلاک اور غیر قانونی سمز کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سب نے ملکر کام کرنا ہے، پی ٹی اے کے تعاون سے دہشتگرد گروپوں کے اکاﺅنٹ سکو بلاک مزید پڑھیں

رانا مشہود

قوم 24نومبر کے احتجاج کو مسترد کرچکی ،اسلام آباد پر چڑھائی تو دور، یہاں کا رخ بھی نہیں کرنے دیں گے، رانا مشہود

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ قوم 24نومبر کے احتجاج کو مسترد کرچکی ہے، اسلام آباد پر چرھائی کرنا تو دور کی بات، یہاں کا رخ بھی نہیں کرنے دیا جائے گا،سب سامنے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر ریاست کیخلاف سازش ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر ریاست کے خلاف سازش ہے۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے قلات میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز فرنٹ لائن مزید پڑھیں