عظمیٰ بخاری

عید پر اوور چارجنگ نہ کی جائے، ہلڑبازی، ویلنگ پر سخت کارروائی ہوگی، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عید پر پردیسیوں سے اوور چارجنگ نہ کی جائے، ہلڑبازی اور ویلنگ پر سخت کارروائی ہوگی۔ لاہور میں صوبائی وزیر بلال یاسین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران صوبائی مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

شازیہ مری کی کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکے کی مذمت

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے دہشتگرد بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں

جہانگیر خان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے’ جہانگیر ترین

لاہور( نمائندہ خصوصی)جہانگیر خان نے کوئٹہ میں نہتے شہریوں پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دشمن کی جانب سے عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے گھروں کو جانے والے خاندانوں کو نشانہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

دہشتگرد انسانیت ،ملک کے دشمن ،انہیں عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے ‘ حنیف عباسی

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ دہشتگردی کے واقعات قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،بھارت اور افغانستان میں موجود پاکستان دشمن عناصر مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ میں منشیات مافیا کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے، حقیقت سامنے لائی جائے،حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ایک عام شہری، سیاسی کارکن یا احتجاج کرنے والے عوام کو ایسی سہولیات میسر نہیں ہوتیں جو ایک منشیات فروش ملزمہ کو دی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے عوام اور سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں،مزید بدامنی کسی صورت قبول نہیں،سہیل آفریدی

بنوں(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مسلط کردہ پالیسیوں نے صوبے کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلا ہے، صوبائی حکومت اور پولیس مل کر دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،صوبے میں امن کا مزید پڑھیں

نیر بخاری

دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے قومی سلامتی اداروں کے افسران اور جوانوں کی کاروائیاں قابل ستائش ہیں، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر حسین بخاری نے خیبرپختونخواہ میں وطن دشمنوں کے خلاف کامیاب آپریشن اور بلوچستان میں دہشتگردانہ واقعہ پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسروں و اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی میں 22 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ جمعہ کو وزیرِ اعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت کا ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

خاور مانیکا تشدد کیس: دہشتگردی دفعات ختم کرنے کیلئے درخواست پر دلائل مکمل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خاور مانیکا تشدد کیس میں دہشتگردی دفعات ختم کرنے کیلئے درخواست پر دلائل مکمل کرلئے گئے ۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا پر تشدد کے کیس مزید پڑھیں