شہباز شریف

وزیراعظم سے چیئر پرسن بی آئی ایس پی کی ملاقات، رمضان پیکج کے تحت مستحقین کی امداد میں پیش رفت سے آگاہ کیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بے نظیر انکم سپورٹ کی چیئرپرسن سینیٹر ڈاکٹر روبینہ خالد نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سینٹر روبینہ خالد نے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مستحقین کی عزت نفس مجروح کئے بغیر رمضان پیکج تقسیم کیا’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مستحقین کی عزت نفس مجروح کئے بغیر رمضان پیکج تقسیم کر دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت کامیابی سے رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم عمل میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت

ّاسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

رمضان پیکج

وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 40 لاکھ مستحقین کو 5 ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار کیش ٹرانسفر کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

رمضان پیکج،یوٹیلیٹی اسٹورز نے اپنی سیل کا ہدف 4 ارب بڑھا دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان ریلیف پیکج کے مقررہ کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کردی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اسٹورز نے نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

رمضان پیکج کی تقسیم 20 روزوں تک جاری رہےگی، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کی آج پنجاب کے ہرضلع میں تقسیم شروع کردی جائےگی جو 20 رمضان تک جاری رہے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے مزید پڑھیں

مریم نواز

عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دینگے، گھروں میں انکا حق پہنچائیں گے، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے۔ مریم نواز نے پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں

مفت آٹے

وزیراعظم رمضان پیکج ،پنجاب کے 9 شہروں میں 3 کروڑ 67 لاکھ 38 ہزار 758 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت 9 شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق پنجاب کے 9 شہروں میں اب تک 3 کروڑ 67 لاکھ 38 ہزار 758 مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرخصوصی رمضان پیکج پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرخصوصی رمضان پیکج پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں آٹے کی مفت فراہمی شروع کر دی گئی ،تمام غریب مزید پڑھیں

مفت آٹے

پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں کو مفت آٹے کی فراہمی کیلئے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی

لاہور (گلف آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں گندم اور آٹے کے ایشوز کا جائزہ لینے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا صوبائی وزیر صنعت ، تجارت و توانائی ایس ایم تنویر کی صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس مزید پڑھیں