آصفہ بھٹو زرداری

آصفہ بھٹو نے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دے دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم پہلی مرتبہ لڑکیوں کو ایچ پی وی وائرس سے بچاؤ کی ویکسین مزید پڑھیں