محمد شہباز شریف

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب ،قازقستان میں سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب اور قازقستان میں سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں قازقستان کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کی سعودی عرب کے 93ویں قومی دن پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سعودی عرب کے 93ویں قومی دن کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، شوری کونسل کیچیئرمین ڈاکٹر عبد اللہ اور مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی قیادت سوڈانیوں کا خون خرابہ روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیرخارجہ

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فوج اورمنحرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے اعلان کے موقع پر کہا ہے کہ مملکت کی قیادت برادر سوڈانی عوام مزید پڑھیں