سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: منشیات برآمدگی کے 30 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار 30 سے زائد ملزمان کی مختلف مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ عدالت عالیہ کے مطابق ملزمان کو چرس، گانجا، آئس اور دیگر منشیات کے جرم میں پولیس نے الگ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی ایئرپورٹ پر چینی انجینئرز پر حملے کا کیس: حتمی چالان اور فرانزک رپورٹ پیش، مزیدسماعت 7اگست تک ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں کراچی ایئر پورٹ کے قریب چینی انجینئرزکے قافلے پرخود کش حملے میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران مقدمے کا چالان اور فرانزک رپورٹ عدالت میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،سیکرٹری لیبر سندھ کو دوسرے محکمے کا ایڈیشنل چارج دینے کیخلاف درخواست پرچیف سیکرٹری اور دیگر کو نوٹس جاری،15 اگست تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری لیبر سندھ کو دوسرے محکمے کا ایڈیشنل چارج دینے کیخلاف درخواست پرچیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری لیبر اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 15 اگست تک جواب طلب کرلیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سیکرٹری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، سندھ ہائیکورٹ کے-الیکٹرک اور نیپرا پر برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے-الیکٹرک اور نیپرا حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کوجماعت اسلامی کی کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کیخلاف نیب انکوائری ختم کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے افسران کے خلاف جاری نیب انکوائری کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمیشن کی جانب سے دائر کردہ درخواست منظور کرتے ہوئے قرار دیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری کے مقدمے سے مال انتظامیہ کا نام خارج کرنے کی درخواست پرفریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کے نجی مال میں ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری کے مقدمے سے نجی مال مالک اور انتظامیہ کا نام خارج کرنے کیخلاف مدعی مقدمہ کی درخواست پر فریقین سے 13 اگست تک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، سندھ پبلک سروس کمیشن کی نیب کے کال اپ نوٹس اور انکوائری کیخلاف درخواست پرتفتیشی افسر سے تمام ریکارڈ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کی نیب کے کال اپ نوٹس اور انکوائری کیخلاف درخواست پرتفتیشی افسر سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں سندھ پبلک سروس کمیشن کی نیب کے کال اپ نوٹس اور انکوائری مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

پراسیکیوشن آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے،سندھ ہائیکورٹ کے ایئر پورٹ خودکش حملہ کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پرریمارکس

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملہ کیس میں ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پرریمارکس دیئے ہیں کہ پراسیکیوشن آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے۔ عدالت نے سماعت 31 جولائی تک ملتوی کردی ۔بدھ کوسندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جب پابندی لگانی ہی تھی تو پورے شہر میں لگاتے،یہاں کوئی نظام موجود نہیں ہے جسکی وجہ سے مشکلات ہیں،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے شہر کے مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کیخلاف درخواست پرریماکس دیئے ہیں کہ آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ دیں تاکہ کاروائی کو آگے بڑھایا جاسکے، جب پابندی لگانی ہی تھی تو پورے شہر مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ، معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کو بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، اگست کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کو بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگست کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں معذور کوٹہ پر سیکنڈری مزید پڑھیں